چھ اگست انیس سو پینتالیس تاریخ کا خوفناک دن
چھ اگست انیس سو پینتالیس کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ نے جاپان کے شہر ہیروشیما اور ناگا ساکی پر بالترتیب چھ اور نو اگست کو برطانیہ کی رضا مندی سے کوئیبک معاہدے کے تحت لازمی طور پر دو دھماکے کئے۔ ان دونوں بم دھماکوں میں ایک لاکھ انتیس ہزار سے دو لاکھ چھبیس ہزار افراد ہلاک ہوئے جن میں بیشتر تعداد عام شہریوں کی تھی۔
ریاست ہائے متحدہ امریکا نے جو ایٹم بم ہیروشیما پر گرایا اسے لٹل بوائے کے نام سے جانا جاتا تھا۔ یہ ایک یرورنیم گن نوعیت کا بم تھا جو کہ تیرہ کلو وزنی طاقت کے ساتھ پھٹا تھا۔