Aug 07, 2020 08:05 pm
views : 254
Location : Domestic Place
Islamabad- Japan announced a scholarship program for pakistani government employees
اسلام آباد، جاپان کا پاکستانی سرکاری ملازمین کے لئے پچاس کروڑ اسی لاکھ روپے کے اسکالر شپ کا اعلان
جاپان رواں مالی سال 2020-21 میں سرکاری ملازمین کے لئے پچاس کروڑ اسی لاکھ روپے کے سکالر شپ فراہم کرے جس کیلئے پاکستان اور جاپانا کے درمیان پاکستان میں ہیومن ریسورس ڈویلپمینٹ کے لیے جاپانی حکومت کی جانب سے گرانٹ کی فراہمی کا معاہدہ طے پاگیا۔
پروگرام کے تحت جاپان رواں مالی سال پاکستانی سرکاری ملازمین کے لئے پچاس کروڑ اسی لاکھ روپے کے اسکالر شپز مہیا کرے گا، پروگرام کے تحت پبلک ایڈمنسٹریشن میں دو سالہ ماسٹر اور تین سالہ پی ایچ ڈی کی ڈگری شامل ہے، پروگرام کے ذریعے سرکاری ملازمین کو کورونا کے بعد انتظامی امور سر انجام کی تربیت دی جائے گی۔