May 27, 2021 02:59 pm
views : 235
Location : Domestic Place
Load Shedding has reached its peak in different areas of Karachi
کراچی، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا، بجلی کے حصول کیلئے عوام نے جنریٹر کا استعمال بڑھادیا
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ اپنے عروج پر پہنچ گیا جس کے باعث عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے ایک شہری عمران کا کہنا تھا کہ
گرمی کی شدت کے پیش نظر لوگوں نے بجلی کے حصول کیلئے جنریٹر کا استعمال بڑھادیا ہے۔
گرمی میں بجلی بند ہونے سے پریشان ایک اور شہری زرغام حسین کا کہنا تھا کہ
عوام کا کہنا ہے کہ ایک طرف بجلی کی غیر اعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، بجلی ہے ہی نہیں لیکن بجلی باقاعدگی سے بھیجے جارہے ہیں۔