Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 29, 2021 06:35 pm views : 232

Location : Domestic Place

Islamabad- Matriculation and Intermediate examinations will be held from June 23 to July 29. NCOC
  • Urdu

اسلام آباد، میٹرک انٹر کے امتحانات تئیس جون سے انتیس جولائی تک ہوں گے، این سی او سی نے تیس مئی سے تفریحی وواٹر پارکس اور سوئمنگ پول کھولنے کی اجازت دیدی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کا کہنا ہے کہ میٹرک انٹر کے امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے جبکہ صوبے 31 مئی سے کورونا ایس او پیز کے تحت دسویں اور بارہویں کلاس کھولنے کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
وزیر برائے منصوبہ اسد عمر اور نیشنل کوآرڈینیٹر لیفٹیننٹ جنرل حمود الز زمان کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا۔ فورم نے ملک کی مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا تاہم سندھ میں کورونا کے پھیلاؤ کے بارے میں خبردار کیا گیا۔
متحدہ عرب امارات سے آنے والے مسافروں کو صرف مجاز لیبارٹریوں سے ہی پی سی آر کے منفی ٹیسٹ کے نتائج لانے کی ضرورت ہوگی، اس ہدایت کی خلاف ورزی کی صورت میں ایئر لائنز کو جرمانہ کیا جائے گا۔
این سی او سی نے کہا کہ یہ فیصلہ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کیا جارہا ہے کہ جعلی ٹیسٹ کے نتیجے میں کوئی بھی مسافر ملک میں داخل نہ ہوسکے۔
دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 23 جون سے 29 جولائی 2021 ء تک ہوں گے۔ امتحانات کی تیاریوں کے لئے صوبے 31 مئی سے کورونا ایس او پیز کے تحت دسویں اور بارہویں کلاس کھولنے کا انتخاب کرسکتے ہیں۔
تیس مئی سے پانچ فیصد اور اس سے کم مثبت کیسز والے اضلاع میں تفریحی پارکس ، واٹر پارکس اور سوئمنگ پول کو دوبارہ کھولنے کی اجازت ہوگی۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved