Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jun 06, 2021 04:51 pm views : 244

Location : KPT

Karachi- Ali Zaidi Annoyed Over Delayed Reopening Of KPT Overpass
  • Urdu

علی زیدی کا کے پی ٹی کا دورہ، افسران پر سیخ پا ہوگئے

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) میں تین سال سے پل بند کرنے پر کے پی ٹی افسران پر سیخ پا ہوگئے، بولے پانچ فٹ کا سوراخ بند کرنے میں 3 سال کیوں لگے۔ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نوٹس لے اور وزیر کو لوگوں کو معطل کرنے کا اختیارات دئیے جائیں۔
وفاقی وزیر علی زیدی نے کراچی میں کے پی ٹی کا دورہ کیا انہوں نے کے پی ٹی افسران پر برہمی کا اظہار کیا اور تین سال سے بند پل کی وجوہات طلب کرلیں۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی زیدی کا کہنا تھا کہ کے پی ٹی اور پورٹ قاسم کے پی آر ڈپارٹمنٹ کا 35 لاکھ روپےبجٹ ہے، لوگ اسٹے پر یہاں بیٹھے ہیں اور کام کرنے کی عادت نہیں، نئے چیئرمین کے آنے کے بعد پانچ ماہ میں یہ پل بن گیا۔
وفاقی وزیر علی زیدی نے سسٹم کے کمزور ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میری وزارت میں کچھ کام ہوتے ہیں کچھ نہیں ، بہت سے اداروں سے این او سی ملتی ہے تو جا کر کام ہوتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم پیپلزپارٹی نے کروائی تھی، مرتضی وہاب بتائیں کہ دو سال میں فشریز کا کرایا کتنا دیا ،جبکہ ساحل سے 12 ناٹیکل مائل تک زمین صوبے کے پاس ہے۔
علی زیدی کا کہنا تھا ماحولیات کا محکمہ بھی سندھ کے پاس ہے، ساڑھے 500 ملین گندا پانی روز سمندر میں ڈال رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ کسی کو برا لگے یا اچھا میں کے پی ٹی کی زمینوں کو دیکھوں گا، کے پی ٹی کے لینڈ پر ٹیکنالوجی سٹی بناؤ ں گا۔

Recent News

Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft 
1:12
Iran Claims Destruction of 16 U.S. Aircraft
Mar 20, 2026 05:00 pm
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets 1:02
Sri Lanka Rejects U.S. Request to Deploy Fighter Jets
Mar 20, 2026 04:10 pm
shocking video of a purse snatching incident 1:05
shocking video of a purse snatching incident
Mar 20, 2026 02:00 pm
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records 1:21
Dharandhar 2 Shatters Box Office Records
Mar 20, 2026 01:00 pm
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid 1:11
Heavy Rain Forecast for Karachi on Eid
Mar 20, 2026 12:00 pm
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations 1:16
Liberty Chowk Blooms with Flowers Ahead of Eid Celebrations
Mar 19, 2026 05:00 pm
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date 1:01
Eid on Friday Bohra Community Celebrates as Saudi Arabia Announces Eid Date
Mar 19, 2026 04:50 pm
shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved