Oct 04, 2021 03:19 pm
views : 265
Location : different Areas
Karachi- Inflation in Pakistan has reached its peak
کراچی، پاکستان میں مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ گئی، ملک بھر میں زکوٰۃ لینے والوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ہوگیا
بینکوں میں سیونگ ڈپازٹس میں کمی اور کٹوتی سے استثنیٰ لینے میں اضافہ کے سبب حکومت کو زکوۃ کی مد میں طلب کے مقابلے بہت کم فنڈز دستیاب ہیں جس سے زکوۃ فنڈ کی ادائیگی شدید متاثر ہو ئی ہے۔
ملک میں مہنگائی کے حوالے سے ایک شہری عبدالقیوم کا کہنا تھا کہ
کورونا سمیت معاشی بحرانوں کی وجہ سے ملک میں ریکارڈ مہنگائی اور بے روزگاری نے انتہائی غریب خاندانوں سمیت سفید پوش افراد کو بھی غیر معمولی دباؤ کا شکار کردیا ہے۔
مہنگائی کے ستائے کراچی کے ایک اور شہری ہاشم عاملہ کا کہنا تھا کہ