Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Oct 18, 2021 05:38 pm views : 275

Dubai- Dr Ishratul Ebad eyes return to Karachi politics
  • Urdu

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی سیاست میں پھر انٹری

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سیاست میں انٹری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا مختلف آپشنز پر غور کررہا ہوں، کچھ لوگ چاہتے ہیں میں سیاست اور ملک میں واپس نہ آئوں کیونکہ میرے آنے سے انکی دکانیں بند ہوجائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق دبئی میں مقیم سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے نجی چینل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور پاکستان میں مختلف اسٹیک ہولڈرز سے رابطے میں ہوں اور مختلف آپشنز پر غور کررہا ہوں۔
ڈاکٹر عشرت العباد خان نے مسائل کے مستقل حل کے لیے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا چاہتا ہوں کہ سیاسی استحکام ہو، ملکی مفاد کے لیے تمام لوگوں کو کراچی کے حوالے سے ملکر اتحاد کے ساتھ کام کرنا ہوگا
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر نے کہا کہ ایم کیو ایم کے مختلف رہنماؤں سے بات چیت ہوتی ہے ، سب کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کےلیے کوششیں ہونی چاہیے ، کراچی میں سیاسی خلاء ہے ، عوام کی خواہش ہے کہ کراچی کے لوگ متحد ہوکر اگے بڑھیں اور کام کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم میں اچھے اورپڑھے لکھے لوگ ہیں ، خالد مقبول ، فاروق ستار ، فروغ نسیم ، رضا ہارون ، ڈاکٹر صغیر احمد ، وسیم آفتاب سمیت اچھے چہروں کو اگے آنا چاہیے
ڈاکٹر عشرت العباد خان نے مزید کہا کہ کراچی کے مسائل حل کرنے میں تمام پارٹیاں ناکام ثابت ہوئی ہیں اور کراچی میں بیڈ گورننس کی مثال قائم ہے ، کچھ لوگ چاہتے ہیں میں سیاست اور ملک میں واپس نہ آئوں کیونکہ میرے آنے سے انکی دکانیں بند ہوجائیں گی۔



Recent News

shocking and film-style robbery 1:03
shocking and film-style robbery
Mar 19, 2026 04:00 pm
Nora Fatehi Breaks Silence, Says Vulgar Version Made Without Consent 1:04
Nora Fatehi Breaks Silence, Says Vulgar Version Made Without Consent
Mar 19, 2026 02:00 pm
COAS Emphasizes Unity and National Harmony 1:12
COAS Emphasizes Unity and National Harmony
Mar 19, 2026 01:00 pm
Deadly Storm and Heavy Rain Claim 19 Lives in Karachi
1:05
Deadly Storm and Heavy Rain Claim 19 Lives in Karachi
Mar 19, 2026 12:00 pm
Female Suicide Bomber Arrested 1:26
Female Suicide Bomber Arrested
Mar 18, 2026 05:00 pm
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz 1:02
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz
Mar 18, 2026 04:00 pm
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets 1:01
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets
Mar 18, 2026 02:00 pm
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran 1:02
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran
Mar 18, 2026 01:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved