Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Nov 26, 2021 03:52 pm views : 295

Islamabad - The dollar will fall to eight to nine rupees, taking steps that will further strengthen the country's currency, Shoukat Tarin
  • Urdu

مشیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈالر آٹھ سے نو روپے نیچے آئے گا، ایسے اقدامات کررہے ہیں جس سے  ملکی کرنسی مزید مضبوط ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق مشیرخزانہ شوکت ترین نے اسٹاک ایکس چینج میں تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو چکا ہے اور ہم کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا رہے ہیں، کچھ سیکڑز میں ٹیکسز کی شرح کم ہے ان کو بڑھا سکتے ہیں۔
شوکت ترین کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں انڈر ویلیو ہے، رئیل ایفیکٹو ایکسچینج ریٹ کے مطابق اس وقت ڈالرانٹر بینک مارکیٹ میں ایک سو پینسٹھ سے ایک سے سڑسٹھ روپے تک ہونا چاہئے۔
مشیرخزانہ نے دعویٰ کیا کہ ڈالر آٹھ سے نو روپے نیچے آئے گا، ہم کچھ ایسے اقدامات کر رہے ہیں ، جس سے ملکی کرنسی کی قدر مزید بہتر ہو گی۔
آئی ایم ایف سے معاہدے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سےغلط فہمیاں پھیلائیں گئیں، ملکی معیشت سے متعلق غلط فہمیاں نہ پھیلائی جائیں، ہم ٹیکس نہیں بڑھانے دیں گے۔
اس سے قبل مشیرخزانہ شوکت ترین نے اسٹاک ایکس چینج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیم بورڈپرپہلی رجسٹریشن خوش آئند ہے، ایکسپورٹ کرنےوالی کمپینزجیم بورڈکی طرف آئیں۔
شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ڈینٹ مارکیٹ میں ابھی ہمیں صحیح سمت کا تعین کرنا ہے، ایس ایم ایزاس وقت ملکی معیشت میں اہم کرداراداکر رہی ہے، گزشتہ برسوں کے مقابلےایس ایم ایز کے رجسٹریشن تیزہورہی ہے

Recent News

Female Suicide Bomber Arrested 1:26
Female Suicide Bomber Arrested
Mar 18, 2026 05:00 pm
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz 1:02
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz
Mar 18, 2026 04:00 pm
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets 1:01
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets
Mar 18, 2026 02:00 pm
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran 1:02
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran
Mar 18, 2026 01:00 pm
U.S. Needs No Help, Trump 1:02
U.S. Needs No Help, Trump
Mar 18, 2026 12:00 pm
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved