Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 08, 2021 08:23 pm views : 245

Islamabad - Sindh Chief Minister Murad Ali Shah has said that a middle ground could have been worked out on the issue of Nasla Tower
  • Urdu

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کے معاملے پر درمیانی راستہ نکالا جاسکتا تھا

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے اسلام باد میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ گورنر سندھ سے لوکل گورنمنٹ بل پر کوئی بات نہیں ہوئی، انہیں پورا حق ہے، گورنر سندھ کو کہا ہے کہ جو خیالات ہیں، لکھ کے دیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور گرا رہے ہیں، لیکن عدالت نے کسی چیز کی نشاندہی نہیں کی، جس نے نسلہ ٹاور کی منظوری دی۔
 دوسری جانب وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی قلت کے باعث لوگ ناشتہ نہیں بناسکتے، بچے اسکول جانے سے قاصر ہیں، گیس کی قلت پر ایم کیو ایم کی آواز نہیں نکلتی، ایم کیو ایم کراچی اور حیدرآباد کی ٹھیکیدار بنی ہوئی ہے، کراچی کے لوگوں کیلئے بجلی مہنگی کر دی گئی، سندھ کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔
سعید غنی کا کہنا تھا کہ مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، مہنگائی کے بجائے بلدیاتی آرڈیننس بل کیخلاف احتجاج ہو رہا ہے، سندھ پاکستان میں سب سے زیادہ گیس پیدا کر رہا ہے، یہی صورتحال رہی تو پتھروں اور لکڑیوں کا زمانہ آ جائے گا، عوامی مسائل پر ایم کیو ایم کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلتا، بجلی مہنگی ہونے سے کراچی والوں پر سوا 7 ارب کا بوجھ پڑے گا، لوگوں کو دھوکا دینے کی سیاست ختم ہونی چاہیئے، ایم کیو ایم ڈرامے بازی کیلئے بیان دیتی ہے کہ وزارت چھوڑ دیں گے۔


Recent News

Female Suicide Bomber Arrested 1:26
Female Suicide Bomber Arrested
Mar 18, 2026 05:00 pm
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz 1:02
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz
Mar 18, 2026 04:00 pm
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets 1:01
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets
Mar 18, 2026 02:00 pm
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran 1:02
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran
Mar 18, 2026 01:00 pm
U.S. Needs No Help, Trump 1:02
U.S. Needs No Help, Trump
Mar 18, 2026 12:00 pm
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved