Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Dec 09, 2021 03:00 pm views : 243

Islamabad - With RSS, India does not need any external enemy, PM Imran Khan
  • Urdu

آر ایس ایس کے ہوتے ہوئے بھارت کو کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں: وزیراعظم

  اسلام آباد میں ایک پرامن اور خوشحال جنوبی ایشیا کے موضوع پر کانفرنس سے وزیراعظم عمران خان کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نائن الیون کے بعد اسلام اور پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کیا گیا، باہر بیٹھ کر ہمارے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ایک طبقہ سمجھتا ہے کہ جو مغرب سے آتا ہے وہ سب ٹھیک ہے، باہر بیٹھ کر کہا جاتا ہے کہ پاکستان بہت خطرناک ملک ہے، باہر کے لوگوں کو ہماری تاریخ اور ثقافت کا پتہ نہیں۔
 وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پوری کوشش کریں گے بھارت سے مسئلہ کشمیر پر بات کریں، ہماری کوشش ہونی چاہیئے کہ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل ہوں، بدقسمتی سے ہمارا مقابلہ آر ایس ایس کے نظریہ سے ہے، بھارت میں آر ایس ایس کا نظریہ پائیدار نہیں ہے، بھارت میں 50 سے 60 کروڑ افراد کو دوسرے درجے کا شہری کا کہا جا رہا ہے۔
افغانستان کے مسئلے پر عمران خان نے کہا کہ پہلی سرد جنگ سے دنیا کو بہت نقصان ہوا، افغانستان میں 40 سال سے لوگ مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، افغانستان کی صورتحال ہمارے لیے پریشان کن ہے، عالمی برادری نے افغانستان کے اثاثے منجمد کر رکھے ہیں، افغانستان کے فنڈز منجمد کرنے سے انسانی بحران پیدا ہوسکتا ہے، کوشش ہے افغان صورتحال پر دنیا کی توجہ دلائی جائے۔
وزیراعظم نے مزید کہا کہ سی پیک کے فوائد سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، امریکا اور چین کے درمیان فاصلے کم کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی کے معاملے پر سنجیدگی نظر نہیں آ رہی، پاکستان اور بھارت کو مل کر موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنا چاہیئے۔

Recent News

Female Suicide Bomber Arrested 1:26
Female Suicide Bomber Arrested
Mar 18, 2026 05:00 pm
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz 1:02
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz
Mar 18, 2026 04:00 pm
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets 1:01
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets
Mar 18, 2026 02:00 pm
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran 1:02
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran
Mar 18, 2026 01:00 pm
U.S. Needs No Help, Trump 1:02
U.S. Needs No Help, Trump
Mar 18, 2026 12:00 pm
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved