Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 01, 2022 05:09 pm views : 240

Islamabad - The beginning of the new year, the need to reduce the bitterness in politics with the opposition, Fawad Chaudhry
  • Urdu

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نئے سال کے آغاز پر اپوزیشن کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے ملکی سیاست میں "تلخی کم کرنے" کی ضرورت کو تسلیم کیا۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نئے سال کے آغاز پر اپوزیشن کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہوئے ملکی سیاست میں "تلخی کم کرنے" کی ضرورت کو تسلیم کیا۔
فواد چوہدری بے لاگ بولتے والے وفاقی وزرا میں سے ایک ہیں اور اکثر اپوزیشن جماعتوں کے اراکین پر تنقیدی حملے کرتے دیکھائی دیتے ہیں، حکومت کے متنازعہ ’منی بجٹ‘ پیش کرنے کے بعد ملک کا سیاسی ماحول مزید خراب ہوگیا ہے، اور توقع کی جارہی ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے بعد سیاسی حالات مزید بد تر ہوجائیں گے۔
یاد رہے ہیں کہ مارچ میں مشترکہ اپوزیشن کی اتحادی جماعتوں نے اسلام آبادمیں ’انسداد مہنگائی مارچ‘ کا اعلان کیا ہے۔
اپنے سیاسی حریفوں کے ساتھ اچھے تعلقات کی راہ ہموار کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کیا کہ’ میرا خیال ہے کہ نئے سال 2022 کے آغاز میں ہمیں تلخی ختم کرتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن کو انتخابی، معاشی، سیاسی اور عدالتی اصلاحات پر بات کرنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ’پاکستان ایک عظیم ملک ہے، ہمیں اپنی ذمہ داریاں سمجھنے کی ضرورت ہے پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کرنا عام شہری کی نظروں میں سیاستدانوں کی ساکھ خراب کرتا ہے اور انکا وقار کم کرتا ہے۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان حال ہی میں ضمنی مالیاتی بل 2021 اور اسٹیٹ بینک ترمیمی بل پر 2021 مقابلہ ہوا۔
اپوزیشن کا ماننا ہے کہ اگر مذکورہ بل منظور ہوجاتے ہیں تو پہلے مہنگائی کی نئی لہر آئی گی اور بعدازاں مرکزی بینک کو مکمل خودمختاری دے دی جائے گی، اور ایس بی پی کی جانب سے حکومت کے قرض لینے پرمکمل پابندی عائد کردی جائے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ’ حکومت نے ملک کی اقتصادی خودمختاری ختم کردی ہے‘۔

Recent News

Female Suicide Bomber Arrested 1:26
Female Suicide Bomber Arrested
Mar 18, 2026 05:00 pm
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz 1:02
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz
Mar 18, 2026 04:00 pm
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets 1:01
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets
Mar 18, 2026 02:00 pm
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran 1:02
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran
Mar 18, 2026 01:00 pm
U.S. Needs No Help, Trump 1:02
U.S. Needs No Help, Trump
Mar 18, 2026 12:00 pm
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved