Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 15, 2022 08:44 pm views : 224

Islamabad - Half of Sindh's gas cannot be pumped, says Hammad Azhar
  • Urdu

وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہرکا کہنا ہے کہ سندھ کی آدھی گیس توپائپ میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی۔

وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہرکا کہنا ہے کہ سندھ کی آدھی گیس توپائپ میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وزیرتوانائی حماد اظہرنے کہا کہ سندھ حکومت  سندھ  کارڈکھیل رہی ہے۔سندھ کی آدھی گیس توپائپ میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی۔ سندھ  سے نکلنے والی  گیس  سندھ میں ہی استعمال ہوتی ہے۔
حماداظہرنے کہا کہ ہمارے لوگوں کی آمدنی میں اضافہ نہیں ہوسکا۔ سن 1960 کے بعد معیشت مفلوج ہوچکی تھی۔ حکومت نے 3 سال میں بنیادی اصلاحات کی ہیں۔ ملک میں صنعتوں اوربرآمدات کوفروغ ملا ہے۔
حماد اظہرکا کہنا تھا کہ گورنراسٹیٹ بینک کوہٹانے کا اختیاروفاقی حکومت کے پاس ہوگا۔ اسٹیٹ بینک کے تمام اثاثے حکومت کی ملکیت رہیں گے۔
وفاقی وزیرنے کہا کہ  پرویز خٹک ہمارے بڑے ہیں ان کو بولنے کا حق ہے۔ گیس کنکشن کے  معاملے پر پرویز خٹک کو بریفنگ دی جس  کے  بعد وہ مطمئن ہوئے۔پرویز خٹک نے بطور عوامی  نمائندہ   اپنے حلقے میں گیس کا معاملہ اٹھایا تھا۔
حماداظہرنے مزید کہا کہ یوریا کی کمی کا مسئلہ  طلب میں اضافے کی وجہ سے پید ا ہوا۔
انہوں نے کہا  کہ ہم نےبجلی کی پیداوارکےبجائےترسیل پرتوجہ دی۔ آئی پی پیزکےساتھ دوبارہ مذاکرات کیےگئےجس سےبہتری آئی۔ ایکس چینج ریٹ کے ہیرپھیرنے معیشت کونقصان پہنچایا۔پاکستان نے کم عرصے میں فیٹف کے27 میں سے26 نکات پرعملدرآمد کیا۔
حماد اظہرکا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں کی آمدنی میں اضافہ نہیں ہوا۔

Recent News

Female Suicide Bomber Arrested 1:26
Female Suicide Bomber Arrested
Mar 18, 2026 05:00 pm
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz 1:02
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz
Mar 18, 2026 04:00 pm
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets 1:01
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets
Mar 18, 2026 02:00 pm
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran 1:02
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran
Mar 18, 2026 01:00 pm
U.S. Needs No Help, Trump 1:02
U.S. Needs No Help, Trump
Mar 18, 2026 12:00 pm
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved