Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 25, 2022 11:33 am views : 235

Karachi - Jamaat-e-Islami issues 2-day ultimatum to government, Hafiz Naeem-ur-Rehman
  • Urdu

جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف جاری دھرنے کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹم دے دیا۔

جماعت اسلامی نے بلدیاتی ایکٹ کے خلاف جاری دھرنے کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے صوبائی حکومت کو 2 دن کا الٹی میٹم دے دیا۔
سندھ اسمبلی کے باہر جاری دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اگر2 دن میں مطالبات منظور نہ ہوئے تو کراچی کے5 اہم داخلی راستوں پر دھرنا دیں گے جس میں سوائے ایمبولینس کے کسی کو راستہ نہیں دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹواورآصف زرداری انٹرنیشنل پریس کانفرنس بلائیں تمام بڑے شہروں سے میڈیا کے نمائندوں اور وہاں کےمیئرز کو بھی بلالیں ان کوبتائیں کہ ہم نےبہترین بلدیاتی نظام تشکیل دیاہے اس نظام میں میئرنہ کچرا اٹھانے کا اختیار رکھتا ہےاورنہ پانی فراہم کرنےکی یہ پریس کانفرنس گنیزبک آف ریکارڈ میں شامل ہوجائےگی۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم ایک ہفتےکاالٹی میٹم دینےوالوں سےپوچھتےہیں کہ وہ کہاں ہیں؟ الٹی میٹم کےمطابق تو آج ان کوبلاول ہاؤس پر دھرنا دینا تھا اگر2 دن میں مطالبات منظور نہ ہوئے تو 5اہم داخلی راستوں پر دھرنا دیں گے۔
بعدازاں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ اس ملک کو حقیقی انقلاب کے ذریعے تبدیلی کی ضرورت ہے دھرنا جتنا طویل ہو گا نقصان پیپلزپارٹی کو ہو گا 27 فروری کو مارچ کرنے والے بلاول بھٹو زرداری سن لو! 27 فروری سے پہلے معاملہ حل کر دو ورنہ یہ مارچ بلاول ہاؤس پر پڑاؤ ڈالےگا۔


Recent News

Female Suicide Bomber Arrested 1:26
Female Suicide Bomber Arrested
Mar 18, 2026 05:00 pm
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz 1:02
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz
Mar 18, 2026 04:00 pm
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets 1:01
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets
Mar 18, 2026 02:00 pm
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran 1:02
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran
Mar 18, 2026 01:00 pm
U.S. Needs No Help, Trump 1:02
U.S. Needs No Help, Trump
Mar 18, 2026 12:00 pm
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved