Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jan 26, 2022 04:32 pm views : 236

Islamabad - Interior Minister has said that PDM members should come to Islamabad on March 23, they will be humiliated on the streets.
  • Urdu

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم والے اب 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئیں، یہ لوگ سڑکوں پر ذلیل و خوار ہوں گے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے غیر ذمہ دارانہ بات کی کہ ہم وزیراعظم کو مکھی کی طرح نکال دیں گے، میں انہیں کہتا ہوں وہ اپنی طرف دیکھیں آپ کو صرف میڈیا نے زندہ رکھا ہوا ہے، اپوزیشن والے کہتے تھے ہم استعفے دیں گے لیکن یہ وہاں سے بھی بھاگے، ساڑھے 3 سال تک اپوزیشن اسمبلی میں کسی ایک بل یا قرارداد پر حکومت کو شکست نہیں دے سکی، 23 مارچ کو بھی اکر دیکھ لیں، اس دن بھی آپ کو شکست ہوگی۔
وزیرداخلہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کو کہتا ہوں کہ اپنی بات سے پیچھے نہ ہٹے اور 23 مارچ کو ہی اسلام آباد آئے، ایک 27 فروری دوسرا 23 مارچ کو آکر دیکھ لو کچھ نہیں ملے گا، یہ لوگ سڑکوں پر ذلیل و خوار ہوں گے، سڑکوں پر آنے کی کوئی وجہ ہونے چاہیے، ٹریکٹر ٹرالی مارچ میں کتنے لوگ نکلے، وہ بھی بری طرح ناکام ہوئے، عمران سڑکوں پر آیا تو بہت زیادہ خطرناک ہوگا۔
شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 23 مارچ حساس دن ہے اس دن سعودی وزیر داخلہ بھی آرہے ہیں، تمام سڑکیں اور فون سیکورٹی خدشات کے باعث بند ہوں گے،  23 مارچ کو اپوزیشن زلیل خوار ہوگی اور واپس جائے گی۔  جمہوری طریقہ ہے اسمبلیوں میں آکر طاقت کا مظاہرہ کریں، قوم اپ سے واقف ہے، آپ اگلے ڈیرھ سال میں بھی ذلیل ہوں گے، عمران اور اسٹیبلشمنٹ کے بہترین تعلقات ہیں۔

Recent News

Female Suicide Bomber Arrested 1:26
Female Suicide Bomber Arrested
Mar 18, 2026 05:00 pm
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz 1:02
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz
Mar 18, 2026 04:00 pm
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets 1:01
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets
Mar 18, 2026 02:00 pm
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran 1:02
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran
Mar 18, 2026 01:00 pm
U.S. Needs No Help, Trump 1:02
U.S. Needs No Help, Trump
Mar 18, 2026 12:00 pm
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved