Jul 18, 2022 04:24 pm
views : 277
Location : different areas
During the last 24 hours 5 more people died due to corona in the country.
ملک میں کورونا سے متاثر5 افراد انتقال کرگئے-گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 20 ہزار361 ٹیسٹ کئے گئے،کورونا وائرس کے شکار ایک سو انہتر افراد کی حالت تشویشناک ہے
قومی
ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے
مزید 5 مریض انتقال کرگئے۔ کورونا کے492 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
گزشتہ
24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 20 ہزار361 ٹیسٹ کئےگئے جس میں
492کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 492 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ چار دو فیصد ریکارڈ کی
گئی۔کراچی میں کورونا کے 232 مثبت کیسز،لاہور میں 124اوراسلام آباد میں 19
مثبت کیسز ریکارڈ کئے گئے