Jul 11, 2024 08:35 pm
views : 330
Location : Domestic Place
Azerbaijan president lands in Islamabad on 2-day official visit
آذربائیجان کے صدر 2کی
پاکستان آمد، دو روزہ دورے پر آذربائیجان کے صدر کی پاکستانی وزیر اعظم اور
اپنے ہم منصب سے ملاقاتیں متوقع
آذر بائیجان کے صدر وزیراعظم
شہبازشریف کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں شہباز شریف صدر
آذربائیجان کے استقبال کے لیے ائیر پورٹ پر موجود رہے۔آذربائیجان کے صدر
دو روزہ دورے کے دوران صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے
ملاقاتیں کریں گے جبکہ دونوں فریق دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر
بات چیت بھی کریں گے۔