Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 31, 2024 09:30 pm views : 373

Location : Domestic Place

Rawalpindi- JI Chief Hafiz Naeem pays his condolences on the Ismail Haniyeh's assassination
  • Urdu

مغرب اسرائیل کا سرپرست،فلسطینی کے لہو میں امریکا کا ہاتھ شامل ہے ، حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو یہ طاقت مسلم حکمرانوں کی خاموشی نے فراہم کی ہے ، اسرائیل اپنا بدلہ عام انسانوں سے لے رہا ہے

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو مغربی طاقتوں کی سرپرستی حاصل ہے، ایک ایک فلسطینی کے لہو میں امریکا کا ہاتھ شامل ہے۔
راولپنڈی میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کہنا تھا کہ اسرائیل کو یہ طاقت مسلم حکمرانوں کی خاموشی نے فراہم کی ہے، فوجیں فلسطینیوں کیلئے تو کچھ کر نہیں رہیں،بدقسمتی ! سے اسرائیل کو لگام دینے والا کوئی نہیں، امریکا اسرائیل کو طاقت اور اسلحہ فراہم کررہا ہے ، اسماعیل ہنہ کی شہادت افسوس ناک ہے ، ان کی شہادت سے نئی تحریک جنم لے گی۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس کو بھی یہ حق حاصل نہیں کہ وہ ماورائے آئین فیصلہ دیں، پاکستان آئین اور قانون کے مطابق چلنے والا ملک ہے، ہم قتل کے فتوے لگانے والے کی کسی طور حمایت نہیں کرسکتے۔
امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے،اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، حکمران کوئی جواز نکالنے کی کوشش کرتے ہیں جس سے صورتحال تشویشناک ہوتی ہے،اسرائیل کو اب اس واقعے کے بعد ناجائز ریاست ڈکلیئر کرنا چاہیے۔
انہوں نےکہا کہ مسلم حکمران اسرائیل کے ساتھ معاہدے کرکے طاقت فراہم کررہے ہیں،اسرائیل نے 85فیصد غزہ کو تباہ کردیا، اسرائیل 7اکتوبر کو ہار چکا ہے،اب وہ حماس سے نہیں لڑپاتا، اسرائیل اپنا بدلہ عام انسانوں سے لے رہا ہے۔

Recent News

Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon” 1:01
Trump Signals Possible End to War with Iran, Says “Conflict Will End Soon”
Mar 14, 2026 05:00 pm
PM Shehbaz Sharif Announces Major Austerity Measures 1:22
PM Shehbaz Sharif Announces Major Austerity Measures
Mar 14, 2026 04:00 pm
US and Israeli Flags Burned 1:17
US and Israeli Flags Burned
Mar 14, 2026 01:00 pm
4.0 Magnitude Earthquake Shakes Karachi 1:04
4.0 Magnitude Earthquake Shakes Karachi
Mar 14, 2026 12:00 pm
Petroleum Dealers Threaten Nationwide Petrol Pump Shutdown 
1:25
Petroleum Dealers Threaten Nationwide Petrol Pump Shutdown
Mar 14, 2026 11:00 am
Global Oil Prices Rise 10%, Pakistan Faces Possible Fuel Price Hike
1:25
Global Oil Prices Rise 10%, Pakistan Faces Possible Fuel Price Hike
Mar 13, 2026 05:30 pm
Pakistan Reaffirms Solidarity with Saudia 1:02
Pakistan Reaffirms Solidarity with Saudia
Mar 13, 2026 05:00 pm
More Popular, Fahad Mustafa 1:04
More Popular, Fahad Mustafa
Mar 13, 2026 02:30 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved