Font

تازہ ترین

  • Pakistan’s Prime Minister Shehbaz Sharif holds a high-level meeting with Pakistan’s leading industrialists and business leaders, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Sewage floods Lahore colony as residents fall sick; authorities ignore pleas, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Scorching Heat, Loadshedding Drive Lahore Residents to Canal, Visuals available at TNN Services client portal •
  • PSX rebounds in early trade, recovers 900 points after Monday's sell-of, Visuals available at TNN Services client portal •
  • Markets to close at 8pm from June 1 as Pakistan enforces energy-saving plan, Visuals available at TNN Services client portal •
Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Sep 10, 2024 09:00 pm views : 623

Location : Gulistan e Juhar

Karachi- High quality medical facilities at Zubaydah Healthcare Clinic, within reach of every citizen
  • Urdu

زبیدہ ہیلتھ کیئر کلینک اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات، ہر شہری کی رسائی میں  ، طبی سہولیات کی فراہمی ایک ہی چھت کےنیچے ، زبیدہ ہیلتھ کئیر کلینک کا افتتاح ، ڈیجیٹل کلینک کے ذریعے ماہر ڈاکٹر شہریوں کو علاج کی سہولت فراہم کریں گے

اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات ہوں گی ، ہر شہری کی رسائی میں  ، کراچی کے شہریوں کو اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات کی فراہمی کا مقصد لئے جدید سہولیات پر مشتمل زبیدہ ہیلتھ کیئر کلینک کا افتتاح کردیا گیا۔
ماہر ڈاکٹرز کی زیر نگرانی  زبیدہ ہیلتھ کیئر کلینک میں شہری اعلیٰ معیار کی طبی سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے حاصل کرسکیں گے۔
زبیدہ ہیلتھ کیئر کلینک میں او پی ڈی کلینکس ، کلینکل لیبارٹری ، ڈیجیٹل ہیلتھ اسکریننگ  ، ڈیجیٹل ایکسرے ، فارمیسی ، استھیٹک کلینک ، ای سی جی ، ایکو کارڈیوگرافی ، کلر ڈوپلر الٹرا ساؤنڈ  فزیوتھراپی ، ہوم ہیلتھ کئیر جیسی اہم طبی سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کی جارہی ہیں۔
اخلاق احمد کا کہنا تھا کہ والدہ کے نام پر ہیلتھ کیئر سینٹر بنانے کی ستار حبیب صاحب کی خواہش اللہ نے پوری کردی ہے ، یہاں پر متوسط طبقے کے شہریوں کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی ، یہاں ڈیجیٹل لیب بنائی گئی ہے متوسط طبقے کو اس کی بہت ضرورت بھی تھی ۔
زبیدہ ہیلتھ کیئر سینٹر کے مالک ستار حبیب کا کہنا تھا کہ کراچی میں طبی سہولیات کی کمی کو مد نظر رکھتے ہوئے زبیدہ ہیلتھ کیئر کلینک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، یہاں ڈیجیٹل کلینک میں ایک ہی مشین میں ورچوئل ڈاکٹر سے شہری ایک ہی مشین پر مختلف ٹیسٹ اور اپنا علاج کراسکیں گے ، جس سے شہریوں کو ڈاکٹر کے انتظار کی ضرورت نہیں رہیگی ، اس ورچوئل کلینک میں ہر شعبے کے ڈاکٹر موجود ہیں۔
زبیدہ ہیلتھ کئیر کلینک میں موجود کنسلٹنٹ محمد عمران یہاں بہت ہی منفرد اور جدید ٹیکنالوجی کا حامل استھیٹک کلینک بنایا گیا ہے ایسی جدید سہولیات کراچی میں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہیں۔
ڈاکٹر رفیق خانانی کا کہنا تھا کہ کلینک کو بہت نفیس طریقے سے بنایا گیا ہے ، لیبارٹری سروسز او پی ڈی کنسلٹنٹ کلینک ہر قسم کی ہیلتھ کیئر سروسز فراہم کی جارہی ہیں ، زبیدہ ہیلتھ کیئر کلینک میں طبی سہولیات کو سستا اور قابل رسائی بنایا جارہا ہے ، شہری ماہر ڈاکٹرز سے گھر بیٹھے اپنا علاج کرا سکتے ہیں
گلوبل میمن ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رخسار شہزاد کا کہنا تھا ہر شخص کو اپنی بیوٹیفیکیشن کیلئے رسائی حاصل ہوجس کے لئے ہم نے اپنی فیس بھی مناسب رکھی ہے

Recent News

Lahore holds 9th Muharram processions under tight security 1:42
Lahore holds 9th Muharram processions under tight security
Jun 25, 2026 05:18 pm
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security 2:05
Karachi holds main 9th Muharram procession under tight security
Jun 25, 2026 12:56 pm
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested 1:21
LESCO Intensifies Crackdown on Power Theft in Kasur Circle; 14 Arrested
Jun 25, 2026 12:25 pm
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services 1:20
Pakistani Hajj Organizers Win Top Saudi Awards as PM Shehbaz Sharif Praises Excellence in Hajj Services
Jun 25, 2026 12:12 pm
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services 3:21
Internet disruptions hit Pakistan, hurting businesses and daily services
Jun 25, 2026 12:00 pm
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000 1:38
Catastrophic Earthquake Devastates Venezuela Buildings Collapse, Death Toll 10,000
Jun 25, 2026 10:53 am
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week 1:47
Iran-US Technical Talks to Resume Next Week
Jun 24, 2026 02:50 pm
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge 2:23
Hajj 2027 Registration Opens Free of Charge
Jun 24, 2026 02:24 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved