ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ موسمِ سرما کے قریب آتے ہی لاہور کے لنڈا بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے
span style="font-family: jameel-noori-nastaleeq; font-size: medium;">ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ موسمِ سرما کے قریب آتے ہی لاہور کے لنڈا بازاروں میں خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے۔ شہری سردی سے بچاؤ کے لیے سستے کپڑوں، جوتے اور جیکٹس کی تلاش میں بازاروں کا رخ کر رہے ہیں، تاہم مہنگائی نے ان کی جیبوں پر اضافی بوجھ ڈال دیا ہے۔ لاہور کے لنڈا بازار میں خریداروں کا رش دیکھ کر اندازہ ہوت ہے کہ اب ان کی دکانوں سے اشیاء لینے کی سکت نہیں ہے۔ سردی سے قبل ہی شہری اپنے بجٹ کے مطابق گرم کپڑوں کی خریداری میں مصروف ہیں۔ عوام کا کہنا ہے پہلے لنڈے سے سستے سامان مل جاتا تھا اب یہاں بھی دام آسمان سے باتیں کر رہے ہیں۔ مہنگائی کم ہونی چاہیے تاکہ غریب آدمی بھی سردی سے بچ سکے۔