ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ جیسے جیسے سونے کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا ہے ویسے ویسے ہی بازاروں میں آرٹی فیشل جیولری کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔
font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ جیسے جیسے سونے کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوگیا ہے ویسے ویسے ہی بازاروں میں آرٹی فیشل جیولری کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے۔
font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">اس حوالے سے ایک دکاندار کا کہنا تھا کہ سونا تو اس قدر مہنگا ہوگیا کہ غریب بندہ صرف دیکھ ہی سکتا ہے۔ خرید نہیں سکتا۔ کیوں کہ سونا سوا چار لاکھ روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔مہنگائی کے اس دور میں غریب آدمی اپنے بچوں کو روٹی کھلائے یا پھر اتنا مہنگا سونا کیسے بنائے؟
font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">ایک اور دکاندار کا کہنا تھا کہ جیسے جیسے سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے ویسے ویسے آرٹی فیشل جیولری کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے کیوں کہ کم داموں میں مناسب چیز عوام کو میسر آجاتی ہے۔ سونے کا پانی پھرواکر آرٹی فیشل جیولری زیب تن کرکے سفید پوش طبقے کا بھرم بھی قائم رہ جاتا ہے۔