ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات کی ناکامی پر عوام نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے
font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات کی ناکامی پر عوام نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانیوں کی چالیس سال تک میزبانی کی لیکن اس کے باوجود آج افغان طالبان بھارتی ایماء پر دراندازی کررہا ہے لیکن افغانستان کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان کسی کیلئے بھی ترنوالہ ثابت نہیں ہوسکتا بلکہ گلے کی ہڈی بن جائے گا۔