Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

  • 141
Karachi- 9th Muharram Juloos, High Security Arrangements 2:20

Karachi- 9th Muharram Juloos, High Security Arrangements

Aug 18, 2021 02:45 pm

کراچی، پاکستان بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے منزل مقصود پر پہنچ پر اختتام پذیر ہوگئے، جلوس کی سیکیورٹی کیلئے ملک بھر میں فول پروف انتظامات کئے گئے
Multan- Shut down 750 websites that create internal chaos, says FM 2:04

Multan- Shut down 750 websites that create internal chaos, says FM

Aug 18, 2021 02:30 pm

ملتان، داخلی انتشار پیدا کرنیوالی سات سو پچاس ویب سائٹس بند کر دیں، وزیر خارجہ کہتے ہیں یگانگت، اخوت، یکجہتی اور برداشت کا پیغام آگے پہنچانا بہت ضروری ہے
Muzaffarabad- Rawalakot Hawks win Kashmir Premier League title 1:12

Muzaffarabad- Rawalakot Hawks win Kashmir Premier League title

Aug 18, 2021 12:47 pm

راولا کوٹ رائلز نے کشمیر پریمیئر لیگ جیت لی،راولا کوٹ ہاکس نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے
Islamabad- Issuing transit visas to foreign diplomats, says Interior Minister 2:24

Islamabad- Issuing transit visas to foreign diplomats, says Interior Minister

Aug 18, 2021 12:40 pm

اسلام آباد، افغان معاملے پر پاکستان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی، شیخ رشید احمد کہتے ہیں غیر ملکی سفارتکاروں کو ٹرانزٹ ویزہ دے رہے ہیں، وہ ایئر پورٹس سے ہی اپنے ممالک میں چلے جائیں گے
Karachi- Pakistan reports 3,974 coronavirus cases, 66 deaths in 24 hours 1:21

Karachi- Pakistan reports 3,974 coronavirus cases, 66 deaths in 24 hours

Aug 18, 2021 12:18 pm

کراچی، جان لیوا کورونا وائرس کے وار متواتر جاری ہیں، کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید چھیاسٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ ایک ہی روز میں تین ہزار نو سو چوہتر نئے کیسز رپورٹ کرلئے گئے
There is no country in Afghanistan that wants peace more than Pakistan, PM 1:03

There is no country in Afghanistan that wants peace more than Pakistan, PM

Aug 17, 2021 07:15 pm

اسلام آباد، پاکستان سے زیادہ افغانستان میں امن کا خواہشمند کوئی ملک نہیں، وزیراعظم کہتے ہیں موجودہ صورتحال میں افغان رہنماؤں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے
Islamabad- Decision to recognize the Taliban will be taken in consultation with friendly countries, Fawad Chaudhry 2:07

Islamabad- Decision to recognize the Taliban will be taken in consultation with friendly countries, Fawad Chaudhry

Aug 17, 2021 04:25 pm

اسلام آباد، طالبان کو تسلیم کرنے کا فیصلہ دوست ممالک کی مشاورت سے کریں گے، فواد چوہدری کہتے ہیں افغانستان میں موجود گروہوں سے رابطے میں ہیں
Karachi- 8th Muarram Juloos, Strict security arrangements 1:18

Karachi- 8th Muarram Juloos, Strict security arrangements

Aug 17, 2021 04:20 pm

کراچی، آٹھویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے، جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیاں ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوگیا
Islamabad- Pakistan will remain closely engaged w/ U.S./ partners to support a peaceful & stable Afghanistan, FM 1:15

Islamabad- Pakistan will remain closely engaged w/ U.S./ partners to support a peaceful & stable Afghanistan, FM

Aug 17, 2021 04:10 pm

اسلام آباد، افغانستان کی لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال پر امریکا نے پاکستان سے مدد مانگ لی، امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ،شاہ محمود قریشی کہتے ہیں پاکستان پرامن افغانستان کیلئے عالمی شراکت داروں سے رابطے میں رہے گا
Lahore- Statue of Raja Ranjit Singh once again smashed in the Royal Fort 1:02

Lahore- Statue of Raja Ranjit Singh once again smashed in the Royal Fort

Aug 17, 2021 03:58 pm

لاہور میں رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑ دیا گیا، مجسمہ توڑنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا، رنجیت سنگھ کا مجسمہ پہلے بھی توڑا گیا تھا جسے بعد میں مرمت کرکے لگایا گیا تھا
Karachi- PPP has demanded to take Parliament into confidence on the situation in Afghanistan 1:19

Karachi- PPP has demanded to take Parliament into confidence on the situation in Afghanistan

Aug 17, 2021 03:55 pm

کراچی، پیپلزپارٹی نے افغانستان پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا، بلاول بھٹو کہتے ہیں حکومت افغان صورتحال پر اپنی پالیسی واضح کرے، اسلام کے نام پر دہشت گردی کرنے والوں کو عوام نے بار بار رد کیا
Islamabad-All conditions are ready, can not say openly, Sheikh Rashid Ahmed 1:24

Islamabad-All conditions are ready, can not say openly, Sheikh Rashid Ahmed

Aug 17, 2021 02:55 pm

اسلام آباد، تمام حالات کی تیاری ہے، کھل کر نہیں بتا سکتا، شیخ رشید احمد کہتے ہیں کالعدم ٹی ٹی پی اور داعش سے متعلق طالبان سے رابطے میں ہیں
Abu Dhabi- ICC announced T20 World Cup schedule 
1:11

Abu Dhabi- ICC announced T20 World Cup schedule

Aug 17, 2021 02:50 pm

ابوظہبی، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شیڈول کا اعلان کردیا گیا، روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا آمنا سامنا چوبیس اکتوبر کو دبئی اسٹیڈیم میں ہوگا
Muzaffarabad- Barrister Sultan Mehmood Chaudhry elected President of Azad Kashmir 1:29

Muzaffarabad- Barrister Sultan Mehmood Chaudhry elected President of Azad Kashmir

Aug 17, 2021 02:41 pm

مظفرآباد، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہوگئے، بیرسٹر سلطان محمود کو اکیاون میں سے چونتیس ووٹ ملے
Karachi- Pakistan reports 3,221 coronavirus cases, 95 deaths in 24 hours 1:35

Karachi- Pakistan reports 3,221 coronavirus cases, 95 deaths in 24 hours

Aug 17, 2021 01:20 pm

کراچی، جان لیوا وائرس نے مزید شدت اختیار کرلی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مہلک وباء پچانوے زندگیاں کھاگئی جبکہ ایک ہی روز میں تین ہزار تین سو اکیس مریضوں کا اضافہ ہوگیا
Islamabad- FM urges Afghan leadership to reach comprehensive political settlement 2:26

Islamabad- FM urges Afghan leadership to reach comprehensive political settlement

Aug 16, 2021 03:45 pm

اسلام آباد، افغانستان میں امن کا جلد قیام، افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر خارجہ کہتے ہیں عالمی برادری افغانستان میں امن اور مفاہمتی عمل کی حامی ہے
Islamabad- Molana Fazal-ur-Rehman congratulates Afghan Taliban on victory, assures cooperation 1:40

Islamabad- Molana Fazal-ur-Rehman congratulates Afghan Taliban on victory, assures cooperation

Aug 16, 2021 02:25 pm

اسلام آباد، مولانا فضل الرحمان کی افغان طالبان کو کامیابی پر مبارکباد، تعاون کی یقین دہانی، سربراہ جے یو آئی (ف) کہتے ہیں اللہ تعالی کی مدد سے طالبان نے اپنے وطن کو عالمی قوتوں سے آزاد کردیا ہے
Laptops distributed to students in Quetta 1:11

Laptops distributed to students in Quetta

Aug 16, 2021 02:15 pm

کوئٹہ کے طلبا میں لیپ ٹاپ تقسیم، وزیر اعلیٰ بلوچستان کہتے ہیں نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے اقدامات اٹھارہے ہیں،بلوچستان میں دیگر صوبوں کی نسبت یونیورسٹیاں بہت کم ہیں
  • 139
  • 140
  • 141
  • 142
  • 143
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved