کراچی ، گورنر سندھ محمد زبیر کا پورٹ قاسم کا دورہ
کراچی میں گورنر سندھ محمد زبیرنے پورٹ قاسم کا دورہ کیا۔پورٹ قاسم کے دورے
کے موقع پر گورنر سندھ محمد زبیر کوپورٹ قاسم اتھارٹی کی کارکردگی کے
بارے میں اتھارٹی کے چیئرمین آغا جان اختر نے تفصیلی بریفنگ دی۔
اس موقع پرگورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ پورٹ قاسم ملک کی اقتصادی ترقی
میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے۔اس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔