Feb 27, 2017 01:22 pm
views : 850
Location : Daud Zai Police Station
Peshawar- Police Search Operation, 12 Suspects in Police Custody
پشاور، تھانہ داؤدزئی کے حدود میں پولیس کاسرچ آپریشن، 12 سے زائد مشتبہ افرادزیرحراست
پشاور میں تھانہ داؤدزئی کے حدود میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 12 سے زائد مشتبہ افرادکوزیرحراست میں لینے کادعوی کیا ہے۔
تھانہ داؤدزئی پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 150 سے زائد گھروں کی
تلاشی لی گئی تھی جس کے دوران 12 سے زائد مشتبہ افراد کوحراست میں لیا گیا
ہے۔ مشتبہ افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
تھانہ داؤدزئی پولیس کے مطابق زیر حراست افراد میں پانچ کو کرایہ داران
ایکٹ کی خلاف ورزی پر حراست میں لیاگیا ہے۔تھانہ داؤدزئی پولیس نے زیر
حراست افراد سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔