Feb 28, 2017 02:30 pm
views : 787
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan stock exchange sees bearish sentiment, 100 index declines by 16 Points
کراچی،پا کستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان جاری، انڈیکس میں 16پوائنٹس کی کمی
پا کستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسر ے ر وزمنگل کو مارکیٹ
میں مندی کا رجحان دیکھاجارہا ہے۔پا کستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ
انڈیکس61پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 49314پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا
ہے۔مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا۔
آج صبح سے اب تک مجموعی طور پر 329کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا
جن میں سے144کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ،178کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ
میں کمی جبکہ7کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔