Mar 08, 2017 05:15 pm
views : 856
Location : Sindh Assembly
Karachi- Opposition Leader in Sindh Assembly Khawaja Izhar ul Hassan Media Talk
اردو زبان کی مخالفت کے درپردہ عزائم کو سمجھنا مشکل نہیں رہا, خواجہ اظہار الحسن
سندھ اسمبلی کے باپر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن نے کہا پورے
پاکستان نے اردو زبان سے متعلق قرارداد مسترد ہونے کا نوٹس لیا ہے جس کے
بعد اردو زبان کی مخالفت کے درپردہ عزائم کو سمجھنا مشکل نہیں رہا۔
خواجہ اظہارالحسن نے مزید کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نئے نئے کپڑوں
میں میڈیا کے سامنے تصویریں بنواتے ہیں لیکن آج تک ان کا کوئی اعلان پورا
نہیں ہوا۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے عمران خان کےغیرملکی
کھلاڑیوں سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے رہنما لفظ
پھٹیچر کی وکالت اور وضاحتیں دینے کے بجائے قوم اور کھلاڑیوں سے معافی
مانگیں۔