Mar 14, 2017 01:14 pm
views : 762
Location : Pakistan Stock Exchange
Karachi- Pakistan Stock Exchange, 100 Index declines by 247 Points
کراچی،پا کستان اسٹاک ایکسچینج ، 100انڈیکس میں247پوائنٹس کی کمی
پا کستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کےدوسر ے روزمنگل کو مارکیٹ
میں مندی کا رجحان دیکھاجارہا ہے۔پا کستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ
انڈیکس247پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 48408پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا
ہے۔مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا۔
آج صبح سے اب تک مجموعی طور پر298کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا جن
میں سے84کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ،202کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں
کمی جبکہ12کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردوبدل واقع نہیں ہوا۔