Mar 14, 2017 03:54 pm
views : 868
Location : Fatima Jinnah Govt School
Karachi- DG Rangers Sindh visits Zindagi Trust
کراچی ، ڈی جی رینجرز (سندھ )میجرجنرل محمد سعید کا زندگی ٹرسٹ کے زیر اہتما م فاطمہ جناح گورنمنٹ اسکول کا دورہ
کراچی میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے (زندگی ٹرسٹ) کے زیر انظام فاطمہ جناح گورنمنٹ اسکول کا دورہ کیا۔
اس موقع پر معروف ٹیلی ویژن گلوکار شہزاد رائے نے ڈی رینجرز سندھ کو ٹرسٹ
کے انتظامی اور فلاحی امور بالخصوص اسکول میں دی جانے والی تعلیم سے متعلق
آگاہ کیا۔
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے کہا کہ تعلیمی ادارے طلبہ کی
کردار سازی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔اور طالب علم ملک کے روشن مستقبل
کے ضامن ہیں۔
ڈی جی رینجرز سندھ نے شہزاد رائے کی کاوشوں کو سراہاتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔