Mar 17, 2017 07:40 pm
views : 730
Location : Ghalib Market Police Staion
Lahore- SSP Ghalib Market M.Kashif Press Conference
لاہور،پنجاب پولیس کی کارروائی خواجہ سرا کا قاتل گرفتار
ایس ایس پی آپریشن غالب مارکیٹ محمد کاشف کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے
ہوئے کہنا تھا کہ کوٹ لکھپت میں ایک ماہ قبل خواجہ سرا کوقتل کرنے والا
ملزم گرفتارکر لیا گیاہے۔
تھانہ غالب مارکیٹ میں پریس کانفرنس کے دوران ایس ایس پی آپریشنزکاشف کا
کہنا تھا کہ قتل ہونے والے خواجہ سرا کے ملزم سفیان سے تعلقات تھے جبکہ
دونوں ایک دوسرے سے اکثر ملا کرتے تھے جبکہ ایک روز اپنے مقاصد میں ناکامی
پر جونوان نے طیش میںآکرچھری کے وارکرکے خواجہ سرا کو قتل کیاتھا۔
ایس اسی پی کاشف نے خواجہ سراؤں کو اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ پنجاب
پولیس خواجہ سراؤں کے لئے بھی عام شہریوں کی طرح کوشاں ہے۔