Mar 21, 2017 07:55 pm
views : 851
Location : Different Areas
Karachi- Corps Commandor Karachi checks Census Security Arrangements
کراچی ، کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کا ردم شماری کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
کراچی میں کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے مردم شماری کے
دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر کورکمانڈر کراچی
کوپرونیشل سپورٹ سیل کی سیکیورٹی کے معاملات پر تفصیلی بر یفنگ دی گئی ۔
کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے مزدم شماری کے انتظامات پر
اظہار اطمینان کیا۔
کورکمانڈر کراچی نے شہر کے مختلف حصوں میں مردم شماری کے حفاظتی اقد امات
کا جائز ہ لیا۔لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے مردم شماری میں شامل تما م
اسٹاف کی لگن اور کارکردگی کو سراہا ۔
ترجمان پا ک فوج کے مطابق کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے
کہا چیف آف آرمی اسٹاف کی ہدایت کے مطابق مردم شماری کی مکمل معاونت کررہے
ہیں ۔شہر یوں کا تعاون مردم شماری میں انتہائی اہم ہے۔