Mar 22, 2017 07:03 pm
views : 748
Location : Iqra University
Karachi- DG Rangers Sindh visits Iqra University
کراچی ، ڈی جی رینجرز (سندھ ) میجر جنرل محمد سعید کا اقراء یونیورسٹی کا دورہ
ڈی جی رینجرز (سندھ ) میجر جنرل محمد سعید نے اقراء یونیورسٹی کا دورہ کیا
۔اس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ، انتظامیہ اور طلباء نے ڈی جی
رینجرز کوخوش آمدید کیا ۔
ڈی جی رینجرز (سندھ ) میجر جنرل محمد سعید نے کہاملک کے روشن مستقبل میں
تعلیمی درس گاہوں اور اساتذہ کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے ۔طلبہ قوم کا
مستقبل ہیں اور موجودہ حالات میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے ضروری ہے
کہ طلبہ کی تعمیری صلاحیتو ں کومثبت انداز میں بروئے کارلایا جائے ۔
ڈی جی رینجرز (سندھ ) میجر جنرل محمد سعید نے طلب علموں پر زور دیا کہ وہ
مثبت اور تعمیری سوچ کے ساتھ ملکی ترقی میں اپنا کردار اداکر یں ۔
lo