Mar 23, 2017 09:57 am
views : 748
Location : Allama Iqbal Tomb
Lahore- Guard Changing Ceremony At Allama Iqbal Tomb
لاہور،مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب
ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
اس موقع پر مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پْر وقار تقریب منعقد کی گئی ہے۔
تقریب کے مہمان خصو صی پاک فضائیہ کے ایئر کمو ڈور سلمان محبوب تھے۔
پنجاب رینجرز کے جوانوں نے مزار اقبال پر سلامی دی جبکہ پاک فضائیہ کے چاق و
چوبند دستے نے مزار اقبال پر گارڈز کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔