اسلام آباد،یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ
ملک بھر میں میں یوم پاکستان شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔
یوم پاکستان کے موقع پرپاک افواج کی مشترکہ پریڈ میں چین سعودی عرب اور ترکی کے دستے بھی شامل ہیں۔
پریڈ گراؤنڈ شکر پڑیاں میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ میں پہلی بار پیپلز
لبریشن آرمی چائنہ کی افواج کے تینوں دستے بھی شرکت کررہے ہیں۔
یوم پاکستان کی تقریب میں وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف،صدر ممنون
حسین،وزیر دفاع خواجہ آصف چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور مسلح افواج کے
سربراہان شریک ہیں۔