Mar 23, 2017 01:57 pm
views : 661
Location : Rangers Headquarter
Karachi- DG Rangers Sindh, Pakistan Day Celebrations
کراچی ، یو م پاکستان کے موقع پر رینجرز ہیڈ کواٹر میں پروقار تقر یب کا انعقاد
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے مقام شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
یو م پاکستان کے موقع پر رینجرز ہیڈ کواٹر میں پر وقار تقر یب منعقد ہو
ئی ۔تقریب کے دوران ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل محمد سعید نے مقام
شہداپر پھولوں کی چادر چڑ ھائی اور ملکی سلامتی اور شہدا کے بلند درجات کے
لئے دعا کی۔
تقر یب میں سینئر رینجرز افسران ، انسپکٹر صاحبان اور جوانوں نے بھی شر کت کی ۔