Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 27, 2017 04:56 pm views : 703

Location : Rescue Office

Lahore- CM Punjab Shahbaz Sharif addresses to Rescue Passing Out Parade
  • Urdu

لاہور،پنجاب بہتر بنانے کی باتیں کرنے والے پہلے کراچی کا کوڑا صاف کریں، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب بہتر بنانے کی باتیں کرنے والے پہلے کراچی کا کوڑا صاف کریں اور اس کے لیے میری خدمات درکار ہیں تو حاضر ہوں۔
لاہور میں ریسکیو سروسز اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ریسکیو1122 ایک فعال ادارہ ہے جو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے،آج اس ادارے کامقابلہ کسی بھی عالمی ادارے سے کیا جاسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہاں قوم کا حق انتہائی بیدردی کے ساتھ لوٹا گیا سروسز اسپتال کی عمارت میں تزین و آرائش کے لیے پچھلی حکومت نے بھارت سے کروڑوں روپے کا پتھر منگایا، جس کا ٹھیکا میں نے منسوخ کروا کر 90 کروڑ کی بچت کی کیونکہ اسپتال کے اندر مریضوں کو علاج کی سہولت میسر نہ ہو اور عمارت میں قیمتی پتھر لگا ہو تو یہ قوم کی خدمت نہیں بلکہ غریبوں کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں ملک کو بہتر بنانے کے لیے کام کرنا چاہیے ورنہ آئندہ نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔ جو لوگ پنجاب کو بہتر بنانے کی باتیں کرتے ہیں انہیں چاہیے کہ پہلے کراچی کا کوڑا اٹھائیں اور شہر کو صاف کرکے اس کی روشنیاں بحال کریں، کراچی جب صاف ہو جائے تو پھر پنجاب آئیں جب کہ شہر قائد کو صاف کرنے کے لیے اگر میری خدمات درکار ہیں تو میں حاضر ہوں۔

Recent News

Female Suicide Bomber Arrested 1:26
Female Suicide Bomber Arrested
Mar 18, 2026 05:00 pm
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz 1:02
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz
Mar 18, 2026 04:00 pm
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets 1:01
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets
Mar 18, 2026 02:00 pm
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran 1:02
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran
Mar 18, 2026 01:00 pm
U.S. Needs No Help, Trump 1:02
U.S. Needs No Help, Trump
Mar 18, 2026 12:00 pm
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation 1:15
PM Warns of Emergency Preparedness Amid Regional Situation
Mar 17, 2026 03:00 pm
Rain and Hailstorm Expected in Karachi 1:05
Rain and Hailstorm Expected in Karachi
Mar 17, 2026 02:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved