Mar 27, 2017 06:21 pm
views : 755
Location : Allied Hospital
Faisalabad- World Epilepsy Day
فیصل آباد ،مرگی کے خلاف عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا
ملک بھر کی طرح فیصل آبادمیں بھی مرگی کے خلاف عالمی دن بھر پور طریقے سے منایا گیا۔
اس موقع پر عالمی ادارہ صحت،حکومت پنجاب ،حکومت پاکستان،محکمہ صحت پنجاب
اور مرگی کے خلاف کام کرنےو الی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد
کیا گیاجس میں ماہرین نے مرگی کی وجوہات ابتدائی علامات بروقت تشخیص اور
مناسب علاج اورتدارکی علامات پر روشنی بھی ڈالیں۔