Mar 29, 2017 01:34 pm
views : 850
Location : Pakistan Stock Exchange
karachi- Pakistan Stock Exchange,100 Index rises by 192 Points
کراچی ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ،192پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کومارکیٹ میں
تیزی کا رحجان دیکھا جارہاہے ، پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 192پوائنٹس کے
اضافے کے ساتھ48715پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہاہے۔ آج صبح سے مارکیٹ میں
مندی دیکھی جارہی ہے۔
صبح سے اب تک مجموعی طورپر 295کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ کا کاروبار ہوا، جس
میں سے 210کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ،76 کمپنیوں کے بھاؤ میں کمی جب
کہ9 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں کوئی ردبدل واقع نہیں ہوا۔
مارکیٹ ماہرین کا کہنا ہے مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔