پشاور،وزیراعلیٰ پروزیر خٹک کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
منعقد ہوا۔ اجلاس میں گزشتہ اجلاس کے ایجنڈے پر بحث کی گئی۔ جب کہ متعلقہ
افسران کی جانب سے کابینہ ارکان کو صوبے میں امن وامان کے حوالے سے اہم
بریفنگ بھی دی گئی۔
اجلاس میں خیبر پختونخوافوڈ سیفٹی ایکٹ 2014میں اورویکسین ایکٹ 1958میں ترامیم پر غو ر کے ساتھ ساتھ بحث بھی کی گئی۔
اجلاس میں پولیو مہم کے لیے سیکورٹی کی مد میں درکار بجٹ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل رہا۔