Mar 31, 2017 04:46 pm
views : 731
Location : Sindh High Court
Karachi- Dr Asim Hussain Released From Prison Following SHC Order
ڈاکٹر عاصم رہائی کا پروانہ ملتے ہی جناح اسپتال سے روانہ ہوگئے
سابق وفاقی مشیر برائے پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو آج سندھ ہائی کورٹ سے
رہا کردیاگیا ۔ رہائی کے بعد ڈاکٹر عاصم جناح اسپتال سے روانہ ہوگئے۔
انسداد دہشت گردی عدالت سے پاسپورٹ ملنے اور سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرانے
پر چیف جسٹس کی ہدایت پر آج ڈاکٹر عاصم کے ریلیزآرڈر جاری کیے گئے۔
اس سے پہلے انسداد ہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے پاسپورٹ واپس کرنے
کی درخواست منظور کی ۔ اے ٹی سی کورٹ نے انہیں دونوں پاسپورٹ واپس کرنے کے
احکامات دیے ۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے دونوں پاسپورٹ دہشت گردوں کے علاج کی فراہمی کے کیس میں جمع تھے۔