Apr 01, 2017 02:41 pm
views : 673
Location : PPP Media Cell, Bilawal House
Karachi- PPP Provincial President Nisar Khoro Press Conference
کراچی ، پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کا پر یس کانفرنس سے خطاب
نثارکھوڑو نے کہاکے ایس مجاہد کو پیپلزپارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید
کہتے ہیں۔تعصب کی سیاست جمہوری ملک میں نہیں چل سکتی ہے۔پاکستان کے مسائل
کا دائمی حل پرامن جدوجہد جمہوری میں ہے۔پیپلزپارٹی کے پرامن طریقے سے
اقتدار کی منتقلی کے عمل کو پوری دنیا نے سراہتی ہے۔
کراچی میں بلاول ہاؤس کے میڈیا سیل میں پر یس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو
ئےپاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑونے کہا پیپلزپارٹی کسی
بھی سیاسی رہنماکی آمد کیلئے دل کے دروازے بند نہیں کرتی۔کئی سیاسی رہنماء
آج پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں۔بڑی تعداد میں پیپلزپارٹی میں شمولیت سے
لگتاہے کہ سیاسی لوگوں نے تجربات سے سیکھاہے۔
پی پی رہنمانے کہاپیپلزپارٹی کے پرامن طریقے سے اقتدار کی منتقلی کے عمل کو
پوری دنیا نے سراہتی ہے۔پیپلزپارٹی کسی بھی سیاسی رہنماکی آمد کیلئے دل کے
دروازے بند نہیں کرتی۔کراچی۔کئی سیاسی رہنماء آج پیپلزپارٹی میں شامل
ہورہے ہیں۔کراچی۔بڑی تعداد میں پیپلزپارٹی میں شمولیت سے لگتاہے کہ سیاسی
لوگوں نے تجربات سے سیکھاہے۔
پی پی سند ھ کے صدر نے مز ید کہا عدالتوں میں بدنام زمانہ کیس چل رہا ہے
جس میں وزیر اعظم اور ان کے فرزندان کا نام شامل ہیں۔اس کیس کی وجہ سے بین
الاقوامی سطح پر ملک کا نام خراب ہوا ہے۔عمران خان کی طرح ہم بھی اس کیس سے
متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کرتہے ہیں،فیصلے کے انتظار میں عوام
تھک گئے ہیں کہ اب تک کیوں فیصلہ نہیں آرہا ہے،وزیر اعظم کو مستعفی ہونا
چاہیے تھا لیکن وہ ہٹ دھرمی دکھا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔