Apr 02, 2017 03:17 pm
views : 813
Location : Sea view
Karachi- Peoples at See View
کراچی،چھٹی کے روز شہریوں کی صبح سویرے سمندر پر تفریح
گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہر قائد کے باسیوں نے چھٹی کے دن سی ویو
کا رخ کر لیا۔ لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام نے چھٹی کا دن اپنی فیملی کے ساتھ
سی ویو میں گزانے کو ترجیح دی۔
چھٹی کے روز والدین کی بھر پور کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنا سارا وقت بچوں کے
ساتھ سیر و تفریح میں گزاریں۔اسی لئے آج سی ویو پر فملیز اپنے بچوں کے ساتھ
انجوائے کرتے نظر آئے۔اور بچوں نے موقع کا بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے خوب
گھڑ سواری کی تو کوئی اونٹ کی سواری سے لطف اندوز ہوا۔
اس موقع پر وہاں موجود ایک نوجوان شہری کا کہنا تھا کہ
سی ویو میں موجود ایک بچے نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ