Apr 04, 2017 01:18 pm
views : 738
Location : Different Areas
Peshawar- Weather Pleasant after Rain in City
پشاور،شہراور گردونواح میں بارش ،موسم خوشگوار
پشاورمیں گرمی اور حبس کے بعد آج گہرے بادل آئے اور رم جھم برسے جس سے
پیاسی زمین سیراب ہوگئی اور گرمی سے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل
اٹھے۔
پشاورمیں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بارش سے گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا ہے۔
شہریوں کی بڑی تعداد ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہونے کیلئے سڑکوں پر
آگئے۔شہر یو ں نے بارش کے موسم کو انجوائے کر نے کے لئے تفر یح مقاما ت کا
رخ کرلیا ہے ۔