Apr 05, 2017 01:57 pm
views : 841
Location : Lahore General Hospital
Lahore- Commissioner Lahore Abdullah Sunbul Media Talk
لاہور،کمشنر لاہور عبداللہ سنبل کی ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو
کمشنر لاہورعبداللہ سنبل لاہور جنرل اسپتال کا دور ہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی ۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کمشنر لاہور
عبداللہ کا کہناتھا کہ زخمیوں کے حوالے سے پہلے غلط تعداد بتائی جارہی تھی
تاہم مصدقہ اطلاعات کے مطابق پانچ افراد جاں بحق جبکہ انیس زخمی ہوئے ہیں
دو زخمیوں کی سرجری کی جاچکی جبکہ ایک کی سرجری کی جارہی ہے۔
مریضوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی جبکہ وزیر صحت زخمیوں کے علاج کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔