Apr 05, 2017 05:51 pm
views : 751
Location : Lahore General Hospital
Lahore- PTI Mehmood ur Rasheed Media Talk
لاہور,پورے پنجاب میں دہشتگردوں کی پناہ گاہیں موجود ہیں،سخت کارروائی کی جائے،محمود الرشید
پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر محمود الرشید کا لاہو رجنرل اسپتال کے باہر
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صوبہ پنجاب
میں امن امان کی صورتحال تسلی بخش نہیں ہے،اسٹریٹ کرائم روز بروز بڑھتے جا
رہےہیں جبکہ پورے پنجاب میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں موجود ہیں ،جن کے
خلاف موثر کارروائی عمل میں لانے کی شدید ضرورت ہے۔
محمود الرشید کا مزید کہنا تھا کہ مردم شماری کا جاری رہنا چاہئے تاہم آج
کے افسوسناک واقعے کے بعد سیکیورٹی معاملات پر نظر ثانی کی جانی چاہیے جبکہ
پہلے سے زیادہ بہتر اقدامات کئے جانے چاہئے۔