Apr 05, 2017 08:07 pm
views : 789
Location : Punjab University
Lahore- Higher Education Minister Visit Examination Centre
لاہور،صوبائی وزیر رضا گیلانی کا جامعہ پنجاب کے امتحانی مرکز کا اچانک دورہ
صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن سید رضا علی گیلانی نے جامعہ پنجاب کے وحدت روڈ پر واقع امتحانی مرکز کا اچانک دورہ کیا۔
اس موقع پر انہوں نے امتحانی عمل کا جائزہ لیادورے کے دوران صوبائی وزیر نے
بی اے پارٹ ٹو کا امتحان دینے والے امیدواروں کو مہیا کی جانے والی
سہولتیں اور سیکورٹی انتظامات بھی چیک کئے۔
صوبائی وزیر نے طالب علموں اور اساتذہ سے بات چیت کی اورفراہم کی جانیوالی سہولیات کے بارے میں بھی دریافت کیا۔