Apr 06, 2017 03:02 pm
views : 757
Location : Governor House
Lahore- Governor Punjab meets IGP Punjab
لاہور، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیرا کی الوداعی ملاقات
لاہور میں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس
مشتاق احمد سکھیرا نے الوداعی ملاقات کی ۔ انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق
احمد سکھیرا نے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ملاقات گورنر ہاؤس میں
کی ۔
اس موقع پر گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا بطور انسپکٹر جنرل پو
لیس آپ کی پیشہ ورانہ خدمات کو ہمیشہ یادرکھا جا ئے گا ۔امن وامان کے
کنٹرول اور دہشتگردی کے خاتمے میں پو لیس کی قربانیاں قابل تحسین ہیں ۔
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق احمد سکھیر نے کہا تھا نہ کلچر کو جدید انفارمیشن ٹیکنالو گی سے ہمکنار کیا ۔