دالبندین، آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم کا ایٹمی دھماکوں کے علاقے چہتر کا دورہ
چہتر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم کا
کہنا تھا کہ سی پیک سے بلوچستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگاجبکہ
تعلیم کے حصول پر بھرپور توجہ دے کر ترقی کے فوائد حاصل کیئے جاسکتے ہیں۔
آئی جی ایف سی میجر جنرل ندیم انجم کا چہتر کے لیے تعلیمی اسکالرشپس اور
آبنوشی اسکیموں کااعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فخر ہے کہ ایٹمی دھماکوں کے
پہاڑ کی دامن میں کھڑا ہوں۔