Apr 07, 2017 12:55 pm
views : 791
Location : University Road
Karachi- Fire in Shanties near University Road
کراچی،یونیورسٹی روڈ کے قریب جھونپڑیوں میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کراچی کے علاقےیونیورسٹی روڈ کے قریب جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی ۔ آتشزدگی کے نتیجے میں متعداد جھگیاں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
واقعے کی اطلاع ملنے پرفائربریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر
قابو پا لیا جبکہ آگ لگنے کی وجہ سے کئی افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔