Apr 08, 2017 01:43 pm
views : 706
Location : Sindh Rangers Headquarter
Karachi- DG Rangers Sindh Muhammad Saeed chairs Meeting
کراچی ، ڈی جی رینجرز (سندھ ) محمد سعید کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
کراچی میں ہیڈ کوارٹرز پا کستان رینجرز (سندھ) میں لاء انفورسمنٹ
ایجنسیزجوائنٹ گروپ اجلاس کا انعقاد ہوا جس کی صدارت ڈی جی رینجرز (سندھ)
میجرجنرل محمد سعید نے کی ۔ اجلاس میں رینجرز ، پو لیس اور حساس اداروں کے
اعلیٰ افسران نے شر کت کی ۔
اس موقع پر سیکیورٹی صورتحال بالخصوص امن وامان کو یقینی بنانے کے لئے لا
ئحہ عمل کا جائز ہ لیا گیا۔ میٹنگ میں سیہون شر یف دھماکے کی تحقیقات میں
ہونے والی اہم پیش رفت اور اس کے حقائق کوعوام تک جلد لانے کے لئے حکمت
عملی واضح کی گئی ۔