Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Apr 09, 2017 05:28 pm views : 799

Location : Local Place

Rawalpindi- Vice Chairman PTI Shah Mehmood Qureshi addresses
  • Urdu

راولپنڈی ، سائنسی خطوط پر مسلم امہ کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے ،شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سائنسی خطوط پر مسلم امہ کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے اور بد قسمتی سےدہشت گردی کو اسلام سےجوڑا جا رہا ہے جس کے سدباب کے لیے مشائخ اور علما کو ہی اہم کردار ادا کرنا ہو گا کیوں کہ اس وقت سب سے اہم ضرورت اسلام کے درست تشخص کی بحالی ہے۔
شاہ محمود قریشی نے موہڑہ شریف دربارعالیہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ پر نظریاتی حملوں کو روکنا ہو گا جس کے علماء اور مشائخ کو آگے آنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ مسلم امہ تقسیم اورکشمکش کا شکار ہے دوسری جانب ہمیں فرقوں میں بانٹےکی سازشیں جنم لے رہی ہیں اوراسلام کودہشت گردی سے نتھی کرنے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے جس کا سدباب امت مسلمہ کا اتحاد اور ذہنوں کو تبدیل کرنے میں ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جب تک ذہن تبدیل نہیں ہوں گےاس وقت تک دل تبدیل نہیں ہوں گے اس لیےعلماء ومشائخ کو چاہیے کہ لوگوں کے دلوں کا تزکیہ کریں اورفرقہ فرقہ قوم کے دلوں کو جوڑدیں۔
انہوں نے کہا کہ خطے کا امن خطرے میں ہے اور پاکستان بے پناہ چینلجز سے دوچار ہے ایسے نازک مرحلے میں ہمیں قوم کو متحدہ کرنا ہے گو کہ اگلے چند سالوں میں ہمیں بے پناہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیا ہم ان چینلجز سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں ؟

Recent News

COAS Emphasizes Unity and National Harmony 1:12
COAS Emphasizes Unity and National Harmony
Mar 19, 2026 01:00 pm
Deadly Storm and Heavy Rain Claim 19 Lives in Karachi
1:05
Deadly Storm and Heavy Rain Claim 19 Lives in Karachi
Mar 19, 2026 12:00 pm
Female Suicide Bomber Arrested 1:26
Female Suicide Bomber Arrested
Mar 18, 2026 05:00 pm
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz 1:02
“Pray for My Marriage” – Hania Aamir’s Viral Video Sparks Social Media Buzz
Mar 18, 2026 04:00 pm
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets 1:01
Man Arrested in Lahore for Harassing Women on Streets
Mar 18, 2026 02:00 pm
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran 1:02
Black Rain Fears in Pakistan as Weather System Moves in from Iran
Mar 18, 2026 01:00 pm
U.S. Needs No Help, Trump 1:02
U.S. Needs No Help, Trump
Mar 18, 2026 12:00 pm
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul 1:23
Pakistan strikes Afghan Taliban targets in Kabul
Mar 17, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved